عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْبُخَارِيُّ بِبَغْدَادَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْأَذْرَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا ذَرٍّ عَمَّا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ فَقَالَ إِذَا لَمْ يَكُنْ بَيْنَ يَدَيْكَ كَآخِرَةِ الرَّحْلِ الْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ وَالْكَلْبُ الْ��َسْوَدُ قُلْتُ مَا بَالُ الْأَسْوَدِ مِنَ الْأَصْفَرِ مِنَ الْأَبْيَضِ؟ قَالَ يَا ابْنَ أَخِي سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَمَا سَأَلْتَنِي فَقَالَ «الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ شَيْطَانٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) was asked about what invalidates the prayer. He said: When there is nothing in front of you like the back of a saddle, then a woman, a donkey, and a black dog [invalidate it]. I said: What is the matter with a black dog as opposed to a yellow or white one? He said: O nephew, I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) just as you asked me, and he stated: "The black dog is a devil."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نماز توڑنے والی چیز کے بارے میں پوچھا گیا۔ انہوں نے فرمایا: جب تمہارے سامنے کجاوے کی پچھلی لکڑی جیسی کوئی چیز نہ ہو تو عورت، گدھا اور کالا کتا (نماز توڑ دیتا ہے)۔ میں نے عرض کیا: کالے کتے کو پیلے یا سفید سے کیا فرق ہے؟ فرمایا: بھتیجے! میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا جیسے تو نے مجھ سے پوچھا، تو آپ نے ارشاد فرمایا: کالا کتا شیطان ہے۔
