عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ كَثِيرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ قَالَ «رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يُصَلِّي حَذْوَ الرُّكْنِ الْأَسْوَدِ وَالرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ يَمُرُّونَ بَيْنَ يَدَيْهِ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَهُمْ سُتْرَةٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Muttalib ibn Abi Wada'ah (may Allah be well pleased with him) narrated: I saw the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) praying beside the Black Corner (al-Rukn al-Aswad) while men and women were passing in front of him, with no sutrah (barrier) between him and them.
اردو ترجمہ
حضرت مطلب بن ابی وداعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو رکن اسود کے قریب نماز پڑھتے ہوئے دیکھا اور مرد اور عورتیں آپ کے سامنے سے گزر رہی تھیں اور آپ کے اور ان کے درمیان کوئی سترہ نہ تھا۔
