عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ «كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُصَلِّي فِي لُحُفِنَا»
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) that she said: 'The Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray in our blankets.'
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: 'نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہماری چادروں میں نماز پڑھا کرتے تھے۔'
