عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «مِنْ شَرِّ النَّاسِ مَنْ تُدْرِكُهُ السَّاعَةُ وَمَنْ يَتَّخِذِ الْقُبُورَ مَسَاجِدَ»
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah (ibn Mas'ud) (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Among the worst of people are those upon whom the Hour will come while they are still alive, and those who take graves as places of worship.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'سب سے بُرے لوگوں میں سے وہ ہیں جن پر قیامت آ جائے جب وہ زندہ ہوں، اور وہ لوگ جو قبروں کو مسجدیں (عبادت گاہیں) بنائیں۔'
