عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْقَطَّانُ بِالرَّقَّةِ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ»
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) from the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: 'Saying SubhanAllah is for men, and clapping is for women.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: 'تسبیح مردوں کے لیے ہے اور تالی بجانا عورتوں کے لیے ہے۔'
