عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ وَعِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «ائْذَنُوا لِلنِّسَاءِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِاللَّيْلِ» فَقَالَ بَعْضُ بَنِيهِ لَا تَأْذَنْ لَهُنَّ فَيَتَّخِذْنَهُ دَغَلًا قَالَ «فَعَلَ اللَّهُ بِكَ وَفَعَلَ أَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَتَقُولُ لَا تَأْذَنْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Permit the women to go to the mosques at night." One of his sons said: Do not permit them, for they will take it as a pretext. He said: "May Allah do such and such to you! I say the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said it, and you say 'do not permit them'!"
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "عورتوں کو رات کو مسجدوں میں جانے کی اجازت دو۔" ان کے ایک بیٹے نے کہا: انہیں اجازت نہ دو ورنہ وہ اسے بہانہ بنا لیں گی۔ انہوں نے فرمایا: "اللہ تیرا ایسا ویسا کرے! میں کہتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے اور تو کہتا ہے اجازت نہ دو!"
