عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ اللَّخْمِيُّ بِعَسْقَلَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ «الْإِيمَانُ بِاللَّهِ» قَالَ ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ «ثُمَّ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ» قَالَ ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ «ثُمَّ حَجٌّ مَبْرُورٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated: A man asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), 'O Messenger of Allah, which deed is the most virtuous?' He stated: 'Faith in Allah.' He asked, 'Then what?' He stated: 'Then striving in the cause of Allah.' He asked, 'Then what?' He stated: 'Then an accepted Hajj.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: یا رسول اللہ! کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ ارشاد فرمایا: اللہ پر ایمان۔ عرض کیا: پھر کیا؟ ارشاد فرمایا: پھر اللہ کی راہ میں جہاد۔ عرض کیا: پھر کیا؟ ارشاد فرمایا: پھر حجِ مبرور (مقبول حج)۔
