راویJabir
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَطَّانُ بِتِنِّيسَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِشْكَابَ قَالَ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَنْ يَمَسَّ الرَّجُلُ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: «The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade that a man touch his private part with his right hand.»
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ «رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی اپنی شرمگاہ کو اپنے دائیں ہاتھ سے چھوئے۔»
