عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ الْجَزَرِيُّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ «كُنْتُ أَغْسِلُ الْجَنَابَةَ مِنْ ثَوْبِ النَّبِيِّ ﷺ فَيَخْرُجُ إِلَى الصَّلَاةِ وَإِنَّ بُقْعَ الْمَاءِ لَفِي ثَوْبَهِ»
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: I used to wash the traces of ritual impurity from the garment of the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and he would go out for prayer while the water stains were still on his garment.
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے جنابت (کے نشان) دھوتی تھی اور آپ نماز کے لیے نکل جاتے حالانکہ آپ کے کپڑے میں پانی کے دھبے ہوتے تھے۔
