عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ السُّدِّيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْبَهِيِّ قَالَ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ لِلْجَارِيَةِ «نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ» أَرَادَ أَنْ يَبْسُطَهَا فَيُصَلِّي عَلَيْهَا فَقُلْتُ إِنَّهَا حَائِضٌ فَقَالَ «إِنَّ حَيْضَتَهَا لَيْسَتْ فِي يَدِهَا»
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to a servant girl: Hand me the prayer mat -- intending to spread it and pray on it. I said: She is menstruating. He stated: Her menstruation is not in her hand.
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک لونڈی سے فرمایا: مجھے مصلیٰ دو -- آپ اسے بچھا کر اس پر نماز پڑھنا چاہتے تھے۔ میں نے کہا: وہ حائضہ ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کا حیض اس کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
