عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بَحْرٍ الْبَزَّارُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ بِشَاةٍ مِنَ الصَّدَقَةِ مَيْتَةٍ أُعْطِيَتْهَا مَوْلَاةٌ لِمَيْمُونَةَ فَقَالَ «أَلَا أَخَذُوا إِهَابَهَا فَدَبَغُوهَا فَانْتَفَعُوا بِهَا؟ » فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا»
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Maimunah (may Allah be well pleased with her) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by a dead sheep from charity that had been given to a freed slave woman of Hadrat Maimunah (may Allah be well pleased with her). He stated: 'Why did they not take its skin, tan it, and benefit from it?' They said: 'O Messenger of Allah, it is dead.' The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Only eating it has been prohibited.'
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک مری ہوئی بکری کے پاس سے گزرے جو صدقے میں حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی آزاد کردہ لونڈی کو دی گئی تھی۔ ارشاد فرمایا: انہوں نے اس کی کھال کیوں نہیں لی، رنگی اور فائدہ اٹھایا؟ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ مردار ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صرف اس کا کھانا حرام ہے۔
