عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ بِحَرَّانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْأَجْلَحِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «الْقُرْآنُ مُشَفَّعٌ * وَمَا حِلٌ مُصَدَّقٌ مَنْ جَعَلَهُ إِمَامَهُ قَادَهُ إِلَى الْجَنَّةِ وَمَنْ جَعَلَهُ خَلْفَ ظَهْرِهِ سَاقَهُ إِلَى النَّارِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The Quran is an intercessor whose intercession is accepted, and an adversary whose testimony is confirmed. Whoever places it before him, it will lead him to Paradise, and whoever puts it behind his back, it will drive him to the Fire.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قرآن شفاعت کرنے والا ہے جس کی شفاعت قبول کی جاتی ہے اور جھگڑا کرنے والا ہے جس کی تصدیق کی جاتی ہے۔ جس نے اسے اپنے آگے رکھا وہ اسے جنت کی طرف لے جائے گا اور جس نے اسے اپنی پیٹھ پیچھے رکھا وہ اسے جہنم کی طرف دھکیل دے گا۔
