عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ؟ فَقَالَ ﷺ «نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) narrated that Hadrat Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with him) asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): 'Can one of us sleep while he is in the state of janabah?' He stated: 'Yes, if he performs ablution.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: کیا ہم میں سے کوئی حالتِ جنابت میں سو سکتا ہے؟ ارشاد فرمایا: ہاں، جب وضو کر لے۔
