عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ عَنِ الْمَرْأَةِ تَرَى فِي مَنَامِهَا مَا يَرَى الرَّجُلُ؟ قَالَ «إِذَا أَنْزَلَتِ الْمَرْأَةُ فَلْتَغْتَسِلْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that Umm Sulaim asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about a woman who sees in her dream what a man sees. He stated: 'If the woman discharges, she should take a bath.'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اُمّ سلیم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس عورت کے بارے میں پوچھا جو خواب میں وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے۔ ارشاد فرمایا: جب عورت انزال کرے تو غسل کرے۔
