راویIbn Abbas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ الْبَزَّارُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ «أَكَلَ النَّبِيُّ ﷺ كَتِفًا ثُمَّ مَسَحَ يَدَهُ بِمِسْحٍ كَانَ تَحْتَهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) ate a shoulder of meat, then wiped his hand with a cloth that was beneath him, then stood and prayed.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شانے کا گوشت کھایا پھر اپنا ہاتھ اس کپڑے سے پونچھا جو آپ کے نیچے تھا پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔
