عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ شَرِبَ لَبَنًا ثُمَّ دَعَا بِإِنَاءٍ فَمَضْمَضَ وَقَالَ «إِنَّ لَهُ دَسَمًا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) drank milk, then called for a vessel and rinsed his mouth, and stated: 'Indeed it has greasiness.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دودھ پیا پھر برتن منگوایا اور کلی کی اور ارشاد فرمایا: اس میں چکناہٹ ہوتی ہے۔
