عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ رَأَيْتُ عُثْمَانَ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ ثَلَاثًا وَقَالَ «هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ فَعَلَهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Uthman ibn Affan (may Allah be well pleased with him) performed wudu and ran his fingers through his beard three times, and said: 'This is how I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) do it.'
اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وضو کیا اور تین بار اپنی داڑھی کا خلال کیا اور فرمایا: 'میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایسا ہی کرتے دیکھا۔'
