عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ «رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ تَوَضَّأَ فَغَرَفَ غَرْفَةً فَغَسَلَ يَدَهُ الْيُمْنَى ثُمَّ غَرَفَ غَرْفَةً فَغَسَلَ يَدَهُ الْيُسْرَى ثُمَّ غَرَفَ غَرْفَةً فَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَبَاطِنِ أُذُنَيْهِ وَظَاهِرِهِمَا وَأَدْخَلَ أُصْبُعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ ثُمَّ غَرَفَ غَرْفَةً فَغَسَلَ رِجْلَهُ الْيُمْنَى ثُمَّ غَرَفَ غَرْفَةً فَغَسَلَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated: I saw the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) perform wudu. He scooped a handful of water and washed his right hand, then scooped a handful and washed his left hand, then scooped a handful and wiped his head and the inside of his ears and their outside, inserting his fingers into his ears. Then he scooped a handful and washed his right foot, then scooped a handful and washed his left foot.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کرتے دیکھا۔ آپ نے ایک چلو پانی لیا اور دایاں ہاتھ دھویا، پھر ایک چلو لیا اور بایاں ہاتھ دھویا، پھر ایک چلو لیا اور سر کا اور کانوں کے اندر اور باہر کا مسح کیا اور اپنی انگلیاں کانوں میں ڈالیں۔ پھر ایک چلو لیا اور دایاں پاؤں دھویا، پھر ایک چلو لیا اور بایاں پاؤں دھویا۔
