عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ «صَفْقَتَانِ فِي صَفْقَةٍ رِبًا وَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ بِإِسْبَاغِ الْوُضُوءِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) said: 'Two transactions in one transaction is usury. And the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded us to perform wudu thoroughly.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: 'ایک سودے میں دو سودے ربا ہے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں وضو مکمل طور پر کرنے کا حکم دیا۔'
