عربی (اصل)
مَا مِنْ قَوْمٍ يَقُومُونَ مِنْ مَجْلِسٍ لَا يَذْكُرُونَ اللَٰهَ فِيهِ، إِلَّا قَامُوا عَنْ مِثْلِ جِيفَةِ حِمَارٍ وَكَانَ لَهُمْ حَسْرَةً
انگریزی ترجمہ
"No people rise from a gathering in which they did not remember Allah except that they rise from what is like the carcass of a donkey, and it will be a source of regret for them."
اردو ترجمہ
”جو قوم کسی ایسی مجلس سے اٹھتی ہے جس میں انھوں نے اللہ کا ذکر نہیں کیا ہوتا تو گدھے کی سڑی ہوئی لاش جیسی چیز سے اٹھتی ہے اور یہ مجلس ان کے لئے باعث حسرت ہو گی۔“[اسناده صحيح، ابوداؤد:4855، مسند احمد:224/2][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 9]
