عربی (اصل)
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ وَحْدَه وَالصّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلى مَنْ لاَّ نَبِىَّ بَعْدَه
انگریزی ترجمہ
"All praise is due to Allah alone, and blessings and peace be upon the one after whom there is no prophet." (These are the words of the author of the book.)
اردو ترجمہ
”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں وہ اکیلا ہے، اور درود و سلام ہوں اس ذات پر جس کے بعد کوئی نبی نہیں۔“(یہ صاحب کتاب کے الفاظ ہیں)[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 84]
