عربی (اصل)
اللّٰهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَبِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ، وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
انگریزی ترجمہ
"O Allah, I have greatly wronged myself, and no one forgives sins except You. So grant me forgiveness from You and have mercy on me. Indeed, You are the Most Forgiving, the Most Merciful."
اردو ترجمہ
”اے اللہ! یقیناً میں نے اپنے نفس پر بہت ظلم کیا اور تیرے علاوہ کوئی بھی گناہوں کو نہیں بخش سکتا، اپنے پاس سے مجھے بخشش عنایت فرما اور مجھ پر رحم فرما، یقیناً تو بخشنے والا رحم کرنے والا ہے۔“[صحيح بخاري:834، صحيح مسلم:2705][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 66]
