عربی (اصل)
اللّٰهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَلَكَ أَسْلَمْتُ، خَشَعَ لَكَ سَمْعِي، وَبَصَرِي، وَمُخِّي، وَعَظْمِي، وَعَصَبِي وَمَا اسْتَقَلَّتْ بِهِ قَدَمَيَّ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
انگریزی ترجمہ
"O Allah, for You I have bowed, in You I have believed, and to You I have submitted. My hearing, my sight, my brain, my bones, my sinews, and all that my feet carry are humbled before Allah, Lord of all the worlds."
اردو ترجمہ
”اے اللہ تیرے لئے ہی میں نے رکوع کیا، تجھ پر ہی میں ایمان لایا، تیرے لئے ہی میں فرمانبردار ہوا، میرے کان، میری آنکھیں، میرا دماغ، میری ہڈیاں، میرے پٹھے اور وہ جسم جسے میرے قدم اٹھائے ہوئے ہیں، اللہ رب العالمین کے لئے جھک گئے ہیں۔“[ صحيح مسلم:771مسند احمد:960][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 45]
