عربی (اصل)
سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي
انگریزی ترجمہ
"Glory be to You, O Allah, our Lord, and praise be to You. O Allah, forgive me."
اردو ترجمہ
”پاک ہے تو اے اللہ، اے ہمارے رب اپنی تعریف کے ساتھ، اے اللہ مجھے بخش دے۔“[ صحيح بخاري:794، صحيح مسلم:484][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 43]
