عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَٰهِ بْنِ بُسْرٍ رَضِىَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَٰهِ إِنَّ شَرَائِعَ الإِسْلَامِ قَدْ كَثُرَتْ عَلَيَّ، فَأَخْبِرْنِي بِشَيْءٍ أَتَشَبَّثُ بِهِ، قَالَ: «لَا يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِ اللَٰهِ
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Busr (may Allah be pleased with him) reported that a man said: "O Messenger of Allah, the laws of Islam have become too many for me, so tell me something that I can cling to." He (peace be upon him) said: "Keep your tongue moist with the remembrance of Allah."
اردو ترجمہ
عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھ پر اسلام کے احکامات بہت زیادہ ہو چکے ہیں، آپ مجھے کسی ایسے عمل کے بارے میں بتائیے جس پر میں مضبوطی سے (مستقل مزاجی کے ساتھ) عمل کر سکوں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تمہاری زبان ہمیشہ اللہ کے ذکر سے تر رہے۔“[اسناده حسن، سنن ترمذي:3375، ابن ماجه:3793][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 4]
