عربی (اصل)
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم: كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ، حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ:(سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ)،(سُبْحانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ)
انگریزی ترجمہ
And he (peace be upon him) said: "Two phrases are light on the tongue, heavy on the Scale, and beloved to the Most Merciful: 'Glory be to Allah and praise be to Him (SubhanAllahi wa bihamdihi)' and 'Glory be to Allah the Almighty (SubhanAllahil-Azeem).'"
اردو ترجمہ
آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر انتہائی ہلکے، میزان میں بہت بھاری اور رحمٰن کے ہاں بہت زیادہ پسندیدہ ہیں۔“،”اللہ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے اور اللہ پاک ہے عظمت والا ہے۔“[صحيح بخاري: 6406، صحيح مسلم: 2694][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 266]
