عربی (اصل)
اللَٰهُمَّ أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ، أَوْ أُضَلَّ، أَوْ أَزِلَّ، أَوْ أُزَلَّ، أَوْ أَظْلِمَ، أَوْ أُظْلَمَ، أَوْ أَجْهَلَ، أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ
انگریزی ترجمہ
"O Allah, I seek refuge in You from going astray or being led astray, from slipping or being caused to slip, from wronging others or being wronged, and from acting ignorantly or being treated ignorantly." Note: Say 'Bismillah' (In the Name of Allah) when leaving the house and close the door.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں گمراہ ہو جاؤں یا گمراہ کر دیا جاؤں، یا میں پھسل جاؤں یا پھسلا دیا جاؤں یا میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے یا میں کوئی جہالت (کا کام) کروں یا مجھ پر جہالت (کا کام) کیا جائے۔“[ اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد:5094، سنن ترمذي3427، سنن ابن ماجه:3884]نوٹ:-«بسم الله»پڑھ کر گھر سے نکلیں اور گھر کا دروازہ بند کریں۔[صحيح مسلم:2012][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 26]
