عربی (اصل)
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم:"وَاللَّهِ إِنِّي لأَسْتَغفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ فِي الْيَوْمِ أَكْثَرَ مِنْ سَبْعِينَ مَرَّةٍ"
انگریزی ترجمہ
The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "By Allah, I seek the forgiveness of Allah and repent to Him more than seventy times a day."
اردو ترجمہ
رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کی قسم! بے شک میں اللہ تعالیٰ سے ایک دن میں ستر (70) مرتبہ سے زیادہ معافی مانگتا ہوں اور اس سے توبہ کرتا ہوں۔“[صحيح بخاري: 6307][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 258]
