عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أنَّ رَجُلاً سَأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أيُّ الْإِسْلاَمِ خَيْرٌ قَالَ:(تُطْعِمُ الطَّعَامَ، وَتَقْرأُ السَّلاَمَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ)
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) reported that a man asked the Prophet (peace be upon him): 'Which aspect of Islam is best?' He said: "Feeding others and greeting with peace (salam) those you know and those you do not know."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا: اسلام میں کون سا عمل سب سے بہتر ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تو کھانا کھلا، اور ہر جاننے والے اور ہر اجنبی کو سلام کر۔“[صحيح بخاري: 2812، صحيح مسلم: 39][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 237]
