عربی (اصل)
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم:(إِنَّ لِلَّهِ مَلاَئِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الْأَرْضِ يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلاَمَ)
انگریزی ترجمہ
And he (peace be upon him) said: "Indeed, Allah has angels who travel about the earth conveying to me the greetings (salam) of my ummah."
اردو ترجمہ
”اللہ کے کچھ فرشتے ایسے ہیں جو زمین میں چلتے پھرتے رہتے ہیں، وہ میری امت کا سلام مجھے پہنچا دیتے ہیں۔“[حسن، سنن نسائي: 1281، المستدرك للحاكم: 421/2ح3576][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 233]
