عربی (اصل)
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم:(لاَ تَجْعَلُوا قَبْرِي عِيداً وَصَلُّوا عَلَيَّ؛ فَإِنَّ صَلاَتَكُم تَبْلُغُنِي حَيْثُ كُنْتُمْ)
انگریزی ترجمہ
And he (peace be upon him) said: "Do not make my grave a place of celebration, and send blessings upon me, for your blessings will reach me wherever you are."
اردو ترجمہ
”میری قبر کو میلہ گاہ نہ بنانا اور اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ، مجھ پر درود پڑھنا، تم جہاں بھی ہو گے تمہارا درود مجھ تک پہنچ جائے گا۔“[اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 2042، مسند احمد: 367/2][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 231]
