عربی (اصل)
سَمِعَ سَامِعٌ بِحَمْدِ اللهِ وَحُسْنِ بَلَائِهِ عَلَيْنَا، رَبَّنَا صَاحِبْنَا وَأَفْضِلْ عَلَيْنَا، عَائِذًا بِاللهِ مِنَ النَّارِ
انگریزی ترجمہ
One who hears has heard our praise of Allah and His good treatment of us. Our Lord, accompany us and bestow Your favor upon us — seeking refuge with Allah from the Fire.
اردو ترجمہ
”سننے والے نے اللہ کی تعریف سنی اور ہم پر اس کی اچھی نعمتوں کو اے ہمارے رب ہمارا ساتھی بن جا، اور ہم پر فضل فرمانا، آگ سے اللہ کی پناہ میں آتے ہوئے۔“[صحيح مسلم: 2718][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 226]
