عربی (اصل)
(مَنْ حَفِظَ عَشْرَ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ سُورَةِ الْكَهْفِ عُصِمَ مِنَ الدَّجَّالِ)، وَالْاسْتِعَاذَةُ بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَتِهِ عَقِبَ التَّشَهُّدِ الْأَخِيرِ مِنْ كُلِّ صَلاَةٍ.
انگریزی ترجمہ
Whoever memorizes ten verses from the beginning of Surah al-Kahf will be protected from the Dajjal (the Antichrist), and one should seek refuge in Allah from his trial after the final tashahhud of every prayer.
اردو ترجمہ
رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات یاد کر لیں وہ دجال (کے فتنہ) سے بچا لیا گیا۔“ہر نماز کے آخری تشہد میں دجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ میں آئے۔[صحيح مسلم: 809][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 210]
