عربی (اصل)
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَيَّ، إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الغَفُورُ
انگریزی ترجمہ
O my Lord, forgive me and accept my repentance. Surely, You are the One Who accepts repentance, the Most Forgiving.
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممجلس میں اپنے اٹھنے سے پہلے سو مرتبہ یہ کلمات کہا کرتے تھے:”اے میرے رب مجھے بخش دے اور میری توبہ قبول کر یقیناً تو ہی توبہ قبول کرنے والا بخشنے والا ہے۔“[صحيح، سنن ترمذي: 3434، سنن ابي داؤد: 1516، سنن ابن ماجه: 3814][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 207]
