عربی (اصل)
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثَمَرِنَا، وَبَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا، وَبَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا، وَبَارِكْ لَنَا فِي مُدِّنَا
انگریزی ترجمہ
O Allah, bless us in our fruits, bless us in our city, bless us in our sa' (unit of measure), and bless us in our mudd (unit of measure).
اردو ترجمہ
”اے اللہ! ہمارے لئے ہمارے پھل میں برکت دے، ہمارے لئے ہمارے شہر میں برکت دے، ہمارے لئے ہمارے صاع میں برکت دے، اور ہمارے لئے ہمارے مد میں برکت دے۔“[صحيح مسلم:1373]صاع اور مد ناپ تول کے پیمانے ہیں۔[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 200]
