عربی (اصل)
اللّٰهُمَّ، أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي، وَأَسْقِ مَنْ أَسْقَانِي
انگریزی ترجمہ
O Allah, feed the one who has fed me, and give drink to the one who has given me drink.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! جس نے مجھے کھلایا تو بھی اسے کھلا اور جس نے مجھے پلایا تو بھی اسے پلا۔“[صحيح مسلم:2055][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 196]
