عربی (اصل)
الحَمْدُ لِلَٰهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مَكْفِىٍّ وَّلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبُّنَا
انگریزی ترجمہ
All praise is due to Allah, abundant, pure, and blessed praise — not insufficient, nor bidden farewell, nor dispensed with — O our Lord.
اردو ترجمہ
”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، بہت زیادہ تعریف، پاکیزہ، بابرکت، جسے کافی نہیں سمجھا گیا، نہ ہی اسے الوداع کیا گیا، اور نہ ہی اس سے بے پرواہ ہوا گیا اے ہمارے رب۔“[صحيح بخاري5458، سنن ترمذي3456، ببعض الاختلاف][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 194]
