عربی (اصل)
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ أَنْ تَغْفِرَ لِي
انگریزی ترجمہ
O Allah, I ask You by Your mercy, which encompasses all things, to forgive me.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! میں تجھ سے تیری اس رحمت کا سوال کرتا ہوں جس نے ہر چیز کو ڈھانپ رکھا ہے کہ یہ تو مجھے بخش دے۔“[حسن، سنن ابن ماجه: 1753، المستدرك للحاكم: 422/1][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 190]
