عربی (اصل)
اللَٰهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا، مَرِيئًا مَرِيعًا، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ
انگریزی ترجمہ
O Allah, give us rain that is helpful, wholesome, fertile, beneficial and not harmful, soon and not delayed.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! ہمیں ایسی بارش سے سیراب کر جو مددگار، خوشگوار، سرسبز و شاداب، نفع بخش، نقصان نہ دینے والی، جلد برسنے والی، دیر سے برسنے والی نہ ہو۔“[اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 1169، المستدرك للحاكم: 327/1 ح1222][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 182]
