عربی (اصل)
اللَٰهُمَّ إِنَّ فُلَانَ بْنَ فُلَانٍ فِي ذِمَّتِكَ، وَحَبْلِ جِوَارِكَ، فَقِهِ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ، وَأَنْتَ أَهْلُ الْوَفَاءِ وَالْحَقِّ، فَاغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
انگریزی ترجمہ
O Allah, indeed so-and-so, son of so-and-so (name of the deceased), is under Your protection and within Your care. Protect him from the trial of the grave and the punishment of the Fire. You are the One who fulfills promises and grants truth. Forgive him and have mercy on him; indeed, You are the Oft-Forgiving, the Most Merciful.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! بے شک فلاں بن فلاں (میت کا نام لے) تیرے ذمے اور امان میں ہے، اسے قبر کے فتنے اور آگ کے عذاب سے بچا، تو وفا اور حق والا ہے، اسے بخش دے اور اس پر رحم فرما، یقیناً تو بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔“[[صحيح، سنن ابي داؤد: 3202، سنن ابن ماجه: 1499، معجم الاوسط بن المنذر: 441/5 وسنده حسن]اور اس کے الفاظ میں اختلاف ہے۔[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 171]
