عربی (اصل)
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَاللَٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَحْدَهُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَٰهِ
انگریزی ترجمہ
There is no deity worthy of worship except Allah, and Allah is the Greatest. There is no deity worthy of worship except Allah alone. There is no deity worthy of worship except Allah alone, with no partner. There is no deity worthy of worship except Allah; to Him belongs the dominion and to Him belongs all praise. There is no deity worthy of worship except Allah; there is no power and no strength except with Allah.
اردو ترجمہ
”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفیں ہیں، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت اللہ کی توفیق و مدد کے بغیر ممکن نہیں۔“[اسناده ضعيف، سنن ترمذي: 3430، سنن ابن ماجه: 3794][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 165]
