عربی (اصل)
الْأَذَانُ
انگریزی ترجمہ
The Adhan (call to prayer) — Satan flees upon hearing it.
اردو ترجمہ
”اذان“یعنی اذان کے وقت شیطان بھاگتا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے یہ استدلال کرنا کہ مصیبت کے وقت اذان دینی چاہیے، محل نظر بلکہ صحیح نہیں ہے۔ و اللہ اعلم[صحيح بخاري: 607، صحيح مسلم: 389][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 155]
