عربی (اصل)
مَا مِنْ عَبْدٍ يُذنِبُ ذَنْباً فَيُحْسِنُ الطُّهُورَ، ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ إِلاَّ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ
انگریزی ترجمہ
No servant commits a sin, then performs ablution well, then stands and prays two units of prayer, then seeks Allah's forgiveness, except that Allah forgives him.
اردو ترجمہ
”جس آدمی سے کوئی گناہ ہو جائے وہ اچھی طرح وضو کرے، پھر دو رکعت نماز ادا کرے، پھر اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف فرما دیتا ہے۔“[اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 1521، سنن ترمذي: 406، 3006، سنن ابن ماجه: 395][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 153]
