عربی (اصل)
اللّٰهُمَّ، مُنْزِلَ الْكِتَابِ، سَرِيعَ الْحِسَابِ، اهْزِمِ الْأَحْزَابَ، اللّٰهُمَّ، اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ
انگریزی ترجمہ
O Allah, Revealer of the Book, Swift in taking account, defeat the confederates. O Allah, defeat them and shake them.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! کتاب کو نازل کرنے والے، جلد حساب لینے والے، لشکروں کو شکست دے دے، اے اللہ انہیں شکست دے اور انہیں ہلاکر رکھ دے۔“[صحيح مسلم: 1742][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 144]
