عربی (اصل)
يَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ وَمِنْ شَرِّ مَا رَأَى(ثَلاَثَ مَرَّاتٍ)
انگریزی ترجمہ
Seek refuge in Allah from Satan and from the evil of what you saw (three times when seeing a bad dream).
اردو ترجمہ
اللہ تعالیٰ سے شیطان اور جو کچھ اس نے دیکھا ہے اس کے شر سے پناہ طلب کرے (تین مرتبہ)۔[صحيح مسلم: 2261][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 125]
