عربی (اصل)
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا
انگریزی ترجمہ
O Allah, I ask You for beneficial knowledge, wholesome provision, and accepted deeds. (to be said after the Fajr prayer)
اردو ترجمہ
”اے اللہ! میں تجھ سے نفع مند علم، پاکیزہ رزق اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔“(صبح کی نماز کے وقت کہے)[صحيح، سنن ابن ماجه:925، مسند احمد:305/6][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 105]
