عربی (اصل)
حَدَّثَنَاهُ يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ ثنا جَرِيرٌ وَحدثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ قَالَا ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنْبَأَ جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُؤْمِنَ بِأَرْبَعٍ يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ بَعَثَنِي بِالْحَقِّ وَأَنَّهُ مَبْعُوثٌ بَعْدَ الْمَوْتِ وَيُؤْمَنُ بِالْقَدَرِ كُلِّهِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "A servant does not truly believe until he believes in four things: he testifies that there is no god but Allah and that I am the Messenger of Allah who sent me with the truth; he believes in death; he believes in the resurrection after death; and he believes in the divine decree."
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بندہ اس وقت تک حقیقی مومن نہیں ہوتا جب تک چار باتوں پر ایمان نہ لائے: گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں جس نے مجھے حق کے ساتھ بھیجا؛ موت پر ایمان لائے؛ موت کے بعد جی اٹھنے پر ایمان لائے؛ اور تقدیر پر ایمان لائے۔"
