عربی (اصل)
بَعْضُهُمْ مَا يُبْكِيكَ يَا أَبَا الْوَلِيدِ؟ فَقَالَ «مَنْ هَاهُنَا أَخْبَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ رَأَى جَهَنَّمَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ صحيح
انگریزی ترجمہ
Some of them asked, "What makes you weep, O Abu al-Walid?" He said: "From this place the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) informed us that he saw Hell." This hadith has a sound chain, though they did not record it. [Al-Dhahabi said]: Authentic.
اردو ترجمہ
بعض نے پوچھا: اے ابوالولید! آپ کو کیا رلاتا ہے؟ فرمایا: "یہیں سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خبر دی تھی کہ آپ نے جہنم دیکھی ہے۔" یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن دونوں نے اسے نقل نہیں کیا۔ صحیح ہے۔
