عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ بِالرِّيِّ ثَنَا أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ ثَنَا أَبِي ثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «يُوشِكُ اللَّهُ أَنْ يَمْلَأَ أَيْدِيَكُمْ مِنَ الْعَجَمِ وَيَجْعَلَهُمْ أُسْدًا لَا يَفِرُّونَ فَيَضْرِبُونَ رِقَابَكُمْ وَيَأْكُلُونَ فَيْئَكُمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhayfah ibn al-Yaman (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Allah is about to fill your hands with the non-Arabs and make them lions that do not flee; they shall strike your necks and devour your spoils."
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہارے ہاتھوں کو عجمیوں سے بھر دے اور انہیں ایسے شیر بنا دے جو نہ بھاگیں، پھر وہ تمہاری گردنیں ماریں گے اور تمہارا مالِ غنیمت کھائیں گے۔»
