عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْخُرَاسَانِيِّ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُلَاعِبِ بْنِ حَيَّانَ ثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ مُوسَى بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «اتْرُكُوا الْحَبَشَةَ مَا تَرَكُوكُمْ فَإِنَّهُ لَا يَسْتَخْرِجُ كَنْزَ الْكَعْبَةِ إِلَّا ذُو السُّوَيْقَتَيْنِ مِنَ الْحَبَشَةِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Leave the Abyssinians alone as long as they leave you alone, for none shall extract the treasure of the Ka'ba except Dhu al-Suwayqatayn from Abyssinia."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "حبشیوں کو چھوڑ دو جب تک وہ تمہیں چھوڑ دیں، کیونکہ کعبہ کا خزانہ حبشہ کے ذوالسُّوَیقَتَین کے سوا کوئی نہیں نکالے گا۔"
